میرِ کارواں…………… اجمل سراج

74

ظالموں نے غلط یہ سمجھا ہے
اب نہیں ہے کہیں یہاں مُرسی

کارواںِ شہادتِ حق کا
جب کہ ہے میرِ کارواں مُرسی