حافظ نعیم آج کے الیکٹرک کے حوالے سے نیپرا سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرینگے

52

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیپرا آج کے الیکٹرک کے خلاف شکایات پر کراچی میں سماعت کرے گا، جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن آج 12بجے دن مقامی ہوٹل میں کے الیکٹرک کے حوالے سے نیپرا کی سماعت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے۔