جماعت ا سلامی کی سینئر صحافی الیاس وارث کے قتل کی شدید مذمت

51

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالوحیدقریشی، امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید، ڈپٹی جنرل سیکریٹری حیدرآباد مطاہر خان ، عبدالقیوم حیدر، جے آئی یوتھ کے صدر ظہیر الدین شیخ،امراءزون نے سینئر صحافی الیاس وارث کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔اور قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری مطالبہ کیا ہے جبکہ انہوںنے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
قتل کی مذمت