عدالت عظمیٰ: گرمیوں کی تعطیلات 15 جولائی تا 9 ستمبر ہوں گی

78

لاہور (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 15 جولائی سے ہوگا جو 9 ستمبر تک جاری رہیں گی جبکہ تعطیلات کے دوران اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی جائے گی۔ علاوہ ازیں لاہور ہائی کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جولائی سے 7 ستمبر تک ہوں گی۔ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔