خیبر پختونخوا سے ایک اور پولیو کیس کی تصدیق

35

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کی جانب سے ڈیڑھ سال کے
بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔بچے کا تعلق شانگلہ کے علاقہ نصرت خیل سے ہے، متاثرہ بچے کو پولیو سے بچا کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔صوبے میں امسال پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔
پولیو کیس