لاڑکانہ، کرنٹ لگنے سے نوجوان زخمی

39

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) نوڈیرو کے قریب بجلی کی 11 ہزار تاروں کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے 35 سالہ نوجوان محمد عرس چنا شدید زخمی ہوگیا، جو اسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔