بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کارکردگی  کی بنیاد پر کلین سوئیپ کرے گی،رشیدخان

44

پشاور(اے پی پی)خیبربازارپشاورکے سماجی شخصیت رشیدخان نے کہاہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کارکردگی کی بنیادپرپی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی،پی ٹی آئی حکومت ہرپلیٹ فارم پرغریب طبقے کواوپرلانے میں کرداراداکررہی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔رشیدخا ن نے کہاکہ پی ٹی آئی کے مثبت پالیسیوں کی بدولت دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکن پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔