توانائی منصوبے کا غیرقانونی ٹھیکے کیس‘ زرداری کی درخواست ضمانت نمٹادی گئی

28

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروقاورجسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل ڈویڑن بینچ نے توانائی منصوبے میں غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت نمٹادی۔ سماعت کے دوران نیب حکام کی طرف سے بیان دیاگیاکہ کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے ، اس مرحلے پر زرداری کی گرفتاری کی ضرورت نہیں ہے۔
غیر قانونی ٹھیکے