عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

85

ملتان (صباح نیوز) مخدم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ایسا عجیب و غریب وزیراعظم کسی ملک کی قسمت میں نہیں آیا ہوگا، عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہونا چاہیے، عمران خان کو ملک چلانے کا نہیں، کھیل کا تجربہ ہے، حکومت کو تقریباً ایک سال ہوچکا ہے مگر کسی کو ریلیف نہیں ملا، اگر ریلیف ملا ہے تو جہانگیر ترین، علیمہ بی بی اور فیصل واوڈا کو ملا ہے۔