توانائی منصوبے کا غیرقانونی ٹھیکے کیس‘ زرداری کی درخواست ضمانت نمٹادی گئی

50

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل ڈویڑن بینچ نے توانائی منصوبے میں غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ سماعت کے دوران نیب حکام کی طرف سے بیان دیاگیاکہ کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے ۔