میرپور خاص، ہوائی فائرنگ کرنے والے  گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور

24

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد میرپورخاص میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے پی پی کارکنان فاروق چشتی اور ریحان آفریدی کو مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔