خطاب……………… اجمل سراج

77

انتخابی مہم چلاتے ہوئے
خاں صاحب نے جو کیے تھے خطاب

کچھ تو فرمائیں واوڈا صاحب
ان کی بابت بھی کچھ کہیں گے جناب