گریجویٹ خواتین میں  بیروزگاری کی شرح  40.7 فیصد سے تجاوز کرگئی

24

اسلام آباد (اے پی پی) ملک میں گریجویٹ خواتین میں بے روزگاری کی شرح 40.7 فیصد سے تجاوز کرگئی جبکہ مردوں میں یہ
شرح 7.4 فیصد ہے۔ سالانہ منصوبہ 2019-20ء کے تحت ملک میں گزشتہ سال میٹرک پاس بے روزگار خواتین کی تعداد 8.2 فیصد جبکہ مردوں کی تعداد 6.2 فیصد، انٹرمیڈیٹ کی سطح پر خواتین کی بے روزگاری کی شرح 19.4 اور مردوں کی شرح 10.6 فیصد ہے جبکہ گریجویشن یا اس سے اوپر کی سطح پر خواتین کی بے روزگاری کی شرح 40.7 فیصد ہے۔
گریجویٹ خواتین