کاشتکاروں کو معاوضے کی  ادائیگی سے متعلق کیس میں  جمعہ تک چیک جمع کرانے کاحکم

57

اسلام آباد(اے پی پی)عدالت عظمیٰ نے شوگر ملز کی جانب سے کاشتکاروں کو
معاوضوں کی ادائیگی سے متعلق کیس میں جمعہ تک چیک جمع کرانے کاحکم جار ی کرتے ہوئے برادرز شوگرملز،پتوکی شوگرملز اور دریا خان شوگر ملزکو ایک ماہ کے اندر بقایا جات کلیئر کرنے کی ہدایت کی ہے اورواضح کیا ہے کہ عدالت سے کی گئی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے پر متعلقہ ملز کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی اوراگرکوئی چیک باؤنس ہوا یا جمع نہ کرایاگیا تو پھر کسی کے لیے بھی اچھا نہیں ہوگا۔ بدھ کوشیخ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
کاشتکار