عذاب………………

54

اک نحوست تھی کل تلک چھائی
قائدِ بے نقاب کی صورت

اور اب اس شہر پر مسلط ہے
کے الیکٹرک عذاب کی صورت