سینیٹ میں مالیاتی بل 2019ء اور بجٹ گوشوارے کی نقل پیش

31

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ میں مالیاتی بل 2019ء اور بجٹ گوشوارے کی نقل پیش کردی ، حماد اظہر نے مالیاتی بل 2019ء اور بجٹ گوشوارے کی نقل ایوان میں پیش کی۔