بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں500روپے کااضافہ

35

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وفاقی بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5500 کرنے کی تجویزپیش کی گئی ہے۔ منگل کو بجٹ تقریر میں وزیرمملکت برائے ریونیو حماداظہر نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں 500روپے کا اضافہ کررہے ہیں۔