موبائل فونز کی درآمدت پر3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس ختم

53

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے بجٹ میں موبائل فونز کی درآمدت پر3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دی ہے۔منگل کو وزیر مملکت برائیریونیو حماد اظہر نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کاروباری درآمدات پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس عاید ہے جس کی وجہ سے ٹیکس کے بوجھ میں غیر ضروری طور پر اضافہ ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ویلیو ایڈیشن ٹیکس ختم کرنے سے موبائل فونز کی درآمدات پر عاید ٹیکس میں کمی آئے گی۔