قومی ترقیاتی پروگرام کے لیے 1800 ارب مختص

31

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وفاقی بجٹ میں رواں برس قومی ترقیاتی پروگرام کے لیے 1800 ارب مختص کیے گئے ہیں ۔وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ 950 ارب روپے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے ہوں گے جب کہ دیگر رقم صوبوں میں تقسیم کی جائے گی۔