وزیر اعلیٰ سندھ سے  پاکستان مسلم لیگ(ن)  نے 14جون کو  احتجاج کی دھمکی دیدی

39

کراچی (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عوام پر اضافی ٹیکس
کے نفاذ ، مہنگائی ، بیروزگاری، جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ ناانصافی اور نیب کی جانب سے انتقامی کارروائیوں میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف جمعہ14جون کو کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
ن لیگ