اپوزیشن ارکان کی بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر بجٹ اجلاس میں شرکت

23

اسلام آباد (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت
کی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2019-20ء کے وفاقی بجٹ کے لیے بلائے گئے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے اراکین بھی سابق صدر آصف الی زرداری کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے۔
سیاہ پٹیاں