درخت لگانا قوم کیلیے بہترین تحفہ  ہے ،پروفیسر شاداب حسین

84

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) درخت لگانا آنے والی نسل کو موجودہ نسل کی جانب سے سب سے بہترین تحفہ ہے۔ یہ بات گورنمٹ ڈیگر کالج لطیف آباد کے پرنسپل پروفیسر شاداب حسین نے سوہنگی دھرتی یوتھ کونسل اور گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد کے زیر اہتمام شجرکاری ۔ اس موقع پر سکندر پتافی‘ عطا اللہ ‘ نجیب لودھی‘ پروفیسر آصف ظہوری‘ کاشف مبین اورفرخ قریشی ودیگر بھی موجود تھے۔