اچھی خبر………………

72
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

بالآخر آج اسکاٹش پولیس نے
کیا الطاف بھائی کو گرفتار

خدا کا شکر اس اچھی خبر کے
برے اس شہر پر دیکھے نہ آثار