وفاقی بجٹ میں 11 کھرب  روپے کے نئے ٹیکسز عائد

33

اسلام آبا(خبر ایجنسیاں) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے
تقریباً 50 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں 11 کھرب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں ۔وفاقی بجٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لیے 55 کھرب 55 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف رکھا گیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 25 فیصد یعنی 11 کھرب 20 ارب روپے زیادہ ہے۔
ٹیکسز عائد