آصف علی زرداری کی گرفتاری کی اطلاع پر اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

61

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کی خبر آتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس 900 پوائنٹس گرکر 34 ہزار 600 کی سطح پر آگیا۔