گرم خبر……………… اجمل سراج

48

خبر تو گرم ہے رمضان کے بعد
اپوزیشن اکٹھی ہو رہی ہے

حکومت کا رویہ ہے کچھ ایسا
کہ جیسے پی پلا کر سو رہی ہے