سری لنکا: مسلمانوں کی املاک، مساجد پر حملوں والے علاقوں میں فورسز کا آپریشن

73

کولمبو (آن لائن) سری لنکن فوج نے ایسٹر دھماکوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا ہے،اتوار کے روز سری لنکن سیکورٹی فورسز نے مسلمانوں کی املاک،دکانوں اور مساجد پر ہونے والے حملوں کے علاقوں میں آپریشن کیا، ان حملوں میں 258 افراد ہلاک ہوئے تھے۔