القرآن

89

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(وہ خود ہی فاسق ہیں) سوائے ان لوگوں کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہو جائیں اور اصلاح کرلیں کہ اللہ ضرور (ان کے حق میں) غفور و رحیم ہے، اور جو لوگ اپنی بیویوں پر الزام لگائیں اور ان کے پاس خود ان کے اپنے سوا دوسرے کوئی گواہ نہ ہوں تو ان میں سے ایک شخص کی شہادت (یہ ہے کہ وہ) چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر گواہی دے کہ وہ (اپنے الزام میں) سچا ہے۔
(النور : 5-6)