القرآن

98

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

پھر اللہ تعالی ان سے پوچھے گا ’’بتاؤ، زمین میں تم کتنے سال رہے؟‘‘ وہ کہیں گے ’’ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھیرے ہیں، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے‘‘۔ ارشاد ہو گا تھوڑی ہی دیر ٹھیرے ہو نا، کاش تم نے یہ اس وقت جانا ہوتا۔ کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟‘‘
(المومنون: 112-115)