ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟

319

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم  نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں نواز شریف کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے  پیغام میں  مر یم  نواز نے پشاور کراچی موٹر وے کے لاہور ملتان سیکشن کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے نواز شریف کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ  ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟۔