ہونڈراس: طیارہ دریا میں گر کر تباہ 4امریکی اور کینیڈین شہری ہلاک

56
ہونڈراس: دریا میں گرنے والا طیارہ تباہ ہوگیا ہے‘ امدادی کارکن کارروائی کررہے ہیں
ہونڈراس: دریا میں گرنے والا طیارہ تباہ ہوگیا ہے‘ امدادی کارکن کارروائی کررہے ہیں

ٹیگوسی گالپا (انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکی ملک ہونڈراس میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چاروں افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔ طیارے نے تفریح گاہ روآٹن سے ٹروجیلو کے لیے پرواز بھری تھی، جہاں کی مقامی انتظامیہ کے ساتھ پائلٹ پیٹرک فورسیٹھ کا تنازع چل رہا تھا۔