محمد حسین محنتی17رمضان کو لاڑکانہ میں یوم بدرکے اجتماع سے خطاب کریں گے

93

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی 17رمضان المبارک23مئی کو ایک روزہ دورے پر لاڑکانہ پہنچیں گے،وہ سٹیزن کلب لاڑکانہ میں منعقدہ یومِ بدر کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے، اجتماع سے ضلعی امیر قاری ابو زبیر جکھرو،عاشق دھامرا اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔