رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری کرنے والے جیسن روئے نے سنچری جڑ دی

75

لندن( وائس آف ایشیا) پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں114رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا۔