برائن برادرز اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ ہار گئے

81

روم (جسارت نیوز) روبرٹ فرا اور جان سیبسٹین کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کولمبین جوڑی نے کوارٹر فائنل میں برائن برادرز کو شکست دی۔ اٹلی میں ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرکے فتح حاصل کی۔