اخباری صنعت کو آگے بڑھانے میں جسارت کا اہم کردار ہے، سیکرٹری جنرل اے پی این ایس

63

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جسارت کے 49ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکر ٹری جنرل اے پی این ایس سرمد علی نے کہا کہ جسارت کو 49 برس جسارت کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جسارت نے اخباری صنعت کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔اے پی این ایس کی جانب سے میں جسارت کے 49 ویں یوم تاسیس پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔