روسیاہی………………اجمل سرا

108

جو آئی بھی ہے تبدیلی تو یارو
وہ لائی ہے معیشت کی تباہی

جو موجودہ ہمارے حکمراں ہیں
مقدر میں ہے ان کے روسیاہی