چین میں ایشیائی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عنوان سے کانفرنس

46
بیجنگ: ایشیائی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عنوان سے منعقد کی گئی کانفرنس کے آغاز پر شرکا گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں‘ صدر شی جن پنگ افتتاحی خطاب کررہے ہیں
بیجنگ: ایشیائی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عنوان سے منعقد کی گئی کانفرنس کے آغاز پر شرکا گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں‘ صدر شی جن پنگ افتتاحی خطاب کررہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بیجنگ حکومت کی جانب سے ایشیائی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر شی جن پنگ نے خطا ب کیا۔ کانفرنس میں ایشیائی خطے میں مختلف تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور مستقبل میں ان کے اثرات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر کے خطاب اور کانفرنس کی کارروائی سے متعلق احوال کو باقاعدہ کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔