مراکش: یورپ جانے کے خواہاں مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات

87
ٹیکساس: میک ایلن کے حراستی مرکز میں تارکین وطن کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں
ٹیکساس: میک ایلن کے حراستی مرکز میں تارکین وطن کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق تنظیموں کے مطابق یورپی یونین کی ریاستیں بحیرہ روم کی نگرانی بتدریج شمالی افریقی ممالک کے حوالے کر رہے ہیں، جن میں مراکش بھی شامل ہے، تاہم رباط حکومت نے یورپ جانے کے خواہش مند مہاجرین کے خلاف اقدامات انتہائی سخت کردیے ہیں۔ نئے تادیبی اقدامات متعارف کرانے کی منصوبہ بندی اس لیے کی جا رہی ہے تا کہ یورپ پہنچنے کے لیے غیر قانونی تارکین وطن اس کی سرزمین استعمال نہ کریں۔