القرآن

81

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(دنیا میں واپس جاکر نیک اعمال کرنے کا وعدہ) ہرگز نہیں، یہ تو بس ایک بات ہے۔ جو وہ بک رہا ہے اب ان سب (مرنے والوں) کے پیچھے ایک برزخ حائل ہے دوسری زندگی کے دن تک۔ پھر جونہی صور پھونک دیا جائے گا ، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔ اس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے۔
(المومنون: 100-102)