6 روزہ شبینہ 17 سے 22 رمضان المبارک  تک سرفراز کالونی جامع مسجد میں ہوگا

56

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مدرسہ تجویزیہ قادریہ رضویہ کے زیر اہتمام 6 روزہ شبینہ 17 رمضان سے 22 رمضان المبارک تک سرفراز کالونی جامع مسجد میں منعقد ہوگا جامع مسجد کے امام سکندری اور عمران سہروردی شرکت کریں گے۔