سٹی تھانے کے قریب مین پوری اور گٹکے  کی فروخت کا نوٹس لیا جائے، جمیل قریشی

29

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف تعلقہ سٹی کے نائب صدر جمیل قریشی نے کہاہے کہ سٹی تھانے کے قریب ہی دوکیبن دن کے اوقات میں کھل رہی ہیں جن میں مین پوری ‘ گٹکا کھلے عام فروخت ہورہا ہے سٹی تھانہ ان سے منتھلی لے رہا ہے او رمضان کا بھی احترام نہیں کیاجارہاہے ڈی آئی جی ‘ ڈی پی او فوری طو ر پر نوٹس لیں۔