خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں30مئی تک توسیع

38

لاہور(نمائندہ جسارت)احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں30مئی تک توسیع کردی۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا، عمران خان نے آئی ایم ایف سے قرض کی بات کرکے ایک اور یوٹرن لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی۔