خادم رضوی و پیر افضل قادری کی ضمانت بدقسمتی ہے‘فواد چودھری

56

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مولانا خادم رضوی کی رہائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی اورپیر افضل قادری کی رہائی بدقسمتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے کہا کہ علما کے نام پرہمارے اوپر پسماندگی مسلط کی جاتی ہے ،اگر اس پر بولیں گے نہیں تو ہم افغانستان بن جائیں گے۔