شوگر ملز کو سبسڈی کیخلاف درخواست، جواب الجواب طلب

31

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں چینی کی برآمدات پر سندھ حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو سبسڈی دینے کیخلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے اگست میں درخواست گزار سے جواب الجواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے موقع پر شوگر ملز مالکان نے جواب جمع کرادیا۔