انجینئر دارو خان اچکزئی کرغیزستان کے دورے پر روانہ

43

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کرغیزستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ان کی عدم موجودگی میں نائب صدر عبدالرئوف مختار قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔