نئی زری پالیسی کا اعلان 20مئی کو کیا جائے گا

70

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دو ماہ کیلئے نئی زری پالیسی کا اعلان پیر20مئی کو کیا جائیگا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق نئی زری پالیسی کا اعلان ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائیگا،دوری جانب معاشی تجزیہ نگاروںنے زری پالیسی میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔