ایف پی سی سی آئی کا اجلاس کل2بجے فیڈریشن ہائوس میں ہوگا

63

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر تبادلہ خیال اورنئے وفاقی بجٹ برائے2019-20 کیلئے حکومت کو دی گئی تجاویز پرازسرنوغوروفکرکیلئے ایف پی سی سی آئی کا اجلاس ہفتہ18مئی کو قائمقام صدر عبدالرئوف مختارکی صدارت میں دوپہر2بجے فیڈریشن ہائوس میں ہوگا۔