آٹومیکینکا کے نام سے بین الاقوامی نمائش 10 جون سے شروع ہوگی

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں آٹومیکینکا کے نام سے بین الاقوامی نمائش 10 جون سے شروع ہوگی۔تین روزہ نمائش میں آٹوپارٹس، اسیسریز اینڈ ٹیوننگ، ریپئیر اینڈ مینٹیننس، کارواش، کئیر اینڈ اینڈ ری کنڈیشننگ، انجن الیکٹرانکس، لائٹنگ، برقی آلات، ورکشاپ میں استعمال ہونے والے آلات، باڈی اینڈ پارٹس اور ٹائیرزو بیٹریز بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی خریداروں کے سامنے پیش کریں گی۔
دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوںکی شرکت بھی متوقع ہے۔