جاپان کی جدید ترین بلٹ ٹرین نے تجرباتی سفر شروع کردیا

89
ٹوکیو: جاپانی ماہرین جدید ترین بلٹ ٹرین شنکانسین کے تجرباتی سفر شروع کرنے سے قبل معائنہ کررہے ہیں
ٹوکیو: جاپانی ماہرین جدید ترین بلٹ ٹرین شنکانسین کے تجرباتی سفر شروع کرنے سے قبل معائنہ کررہے ہیں

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی جدید ترین بلٹ ٹرین شنکانسین نے گزشتہ روز اپنا تجرباتی سفر کیا، اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمایندے بھی موجود تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی کا ارادہ ہے کہ اپریل 2030ء سے ٹرین کا عملی استعمال شروع کر دیا جائے۔ کمپنی کامنصوبہ ہے کہ اس ٹرین کی حد رفتار 360 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو۔ تجرباتی الفا ایکس جدید ترین بلٹ ٹرین ہے۔