القرآن

54

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(یہ لوگ اپنی کرنی سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آ جائے گی تو کہنا شروع کرے گا کہ ’’اے میرے رب، مجھے اسی دنیا میں واپس بھیج دیجیے جسے میں چھوڑ آیا ہوں، امید ہے کہ اب میں نیک عمل کروں گا‘‘۔ ہرگز نہیں، یہ بس ایک بات ہے۔
(المومنون: 99-100)